RSS Feed

27 March, 2017 16:52

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

27-MARCH-2017

جیسے ہی اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گا پی ٹی آئی جنرل راحیل شریف کو اسلامی فوج کا سربراہ بنانے کے خلاف تحریک استحقاق لائے گی۔ عارف علوی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

شیعہ سنی تفریق نے مڈل ایسٹ میں آگ لگا دی ہے اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان اس سے متاثر نہیں ہوا۔ عارف علوی

اسلامی فوج کا ایجنڈا کیا ہو گا یہ ابھی تکی کسی کو معلوم ہی نہیں ہے۔ عارف علوی

ہم جنرل راحیل کو اسلامی فوج کا سرباراہ بنانے کے تمام حائْ پارلیمنٹ کے سامنے رکھیں گے۔ نہال ہاشمی

جنرل راحیل شریف کو اسلامی فوج کا سربراہ بنانے کے فیصلے کی ابھی فائن ٹیوننگ ہونا باقی ہے۔ نہال ہاشمی

ساری اسلامی دنیا کشت و خون میں نہائی ہوئی ہے میرے خیال میں جنرل راحیل سوچ سمجھ کر اس کے خلاف منصوبہ بندی کریں گے۔ معین حیدر

میرے خیال میں جنرل راحیل شیعہ سنی والے معاملے کا بہت باریکی سے جائزہ لیں گے اور اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔معین حیدر

حکومت نے جنرل راحیل شریف کے اسلامی فوج کا سربراہ بننے کے معاملے کو بہت کنفیوژ رکھا ہوا ہے۔ امتیاز شیخ

جنرل راحیل شریف کا اسلامی فوج کا سربراہ بننے کا معاملہ بہت حساس ہے انہیں یہ کام نہیں کرنا چاہئیے۔ امتیاز شیخ

میرے خیال میں جنرل راحیل کو اسلامی فوج کا سربراہ نہیں بننا چاہئیے اس کا پاکستان کو بہت زیدہ نقصان ہو سکتا ہے۔ امتیاز شیخ

سعودی عرب نے اعلان کیا کہ پاکستان بھی سعودی الائنس کا حصہ ہے تو حکومت نے کہا کہ اسے تو معلوم ہی نہیں اسے اس خبر کا اخبار سے پتہ چلا ہے۔ عارف علوی

سعودی الائنس بالکل او آئی سی کی طرح ہے ہمیں اس کی ٹرمز اینڈ کنڈیشنز کا پتہ ہے۔ نہال ہاشمی

سعودی الائنس صرف دہشت گردی کے خلاف بنا ہے اور آخر کار یہ او آئی سی کے ماتحت آ جائے گا۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی کا کہنا کہ سعودی الائنس آخر کار او آئی سی کا حصہ بن جائے گا ہمرے لئیے ایک خبر ہے پہلے یہ بات کہیں نہیں آئی۔ امتیاز شیخ

پارلیمنٹ کی اجازت کے بغیر جنرل راحیل کو این او سی دینا قابل مزمت بات ہے۔ امتیاز شیخ

ہم کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ عراق اور شام کے بچوں کو بچانے جا رہے ہیں یہ ہماری زمہ داری ہے۔ نہال ہاشمی

جنرل راحیل کو این او سی دینے کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہئیے۔ امتیاز شیخ

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: