RSS Feed

20 April, 2017 16:25

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

20-APRIL-2017

وزیراعظم کو اب استعفی دے دینا چاہئیے۔ اسد عمر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

سپریم کورٹ کے دو سینئیر ترین ججوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم جھوٹا ہے۔ اسد عمر

اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کی تحقیقات کی زمہ داری خود لے لی ہے۔ اسد عمر

سپریم کورٹ کے دو سینئیر ججوں کی بات باقی تین ججوں نے نہیں مانی۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ تکنیکی طور پر درست ہے واقعات کی بنیاد پر کسی کیس کا فیصلہ نہیں ہو سکتا۔ سلمان اکرم راجہ

سپریم کورٹ نے درست طور پر تحقیقاتی کمشن بنا دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ

اگر عدالت پوچھ بھی لے کہ میاں شریف نے قطر میں کس طرح کاروبار کیا تھا تو اس سے کیا فرق پڑے گا۔ سلمان اکرم راجہ

پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ مسلم لیگ ن والے لاڈلے ہیں۔ ندیم افضل چن

اگر عدالت نے کمشن ہی بنانا تھا تو پھر اتنا وقت لینے کی کیا ضرورت تھی۔ ندیم افضل چن

اگر عدالت نے حکومت کا موقف مان لیا ہوتا تو پھر جے آئی ٹی کیوں بناتی۔ اسد عمر

مسلم لیگ ن والے اس بات کی مٹھائی بانٹ رہے ہیں کہ ان کو ساٹھ دن اور مل گئے ہیں۔ اسد عمر

وزیراعظم پھنے ہوئے تھے انہیں جے آئی ٹی بننے سے تھوڑا وقت اور مل گیا ہے۔ ندیم افضل چن

وزیراعظم خود بھی فیصلہ لکھتے تو اس سے زیادہ نرم نہیں لکھ سکتے تھے۔ ندیم افضل چن

مسلم لیگ ن والے بڑے طاقتور لوگ ہیں انہوں نے سارے سسٹم کو جکڑا ہوا ہے۔ ندیم افضل چن

ادارے حکومت کے ماتحت ہیں کبھی شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ ندیم افضل چن

پاکستان میں بننے والے کمشنوں کی عام طور پر رپورٹ نہیں آتی۔ ندیم افضل چن

ضرورت ہوئی تو عدالت جے آئی ٹی کی مدت تحقیقات میں اضافہ بھی کر سکتی ہے۔ سلمان اکرم راجہ

سپریم کورٹ نے تمام وہ سولات اٹھائے ہیں جو پی ٹی آئی نے اٹھائے تھے۔ اسد عمر عدات نے جے آئی ٹئ کو سڑسٹھ دنوں کی مدت دی ہے تو اس کا انتظار کرنا چاہئیے۔

حکومت ابھی الیکشن کا اعلان نہیں کرے گی جن منصوبوں کا ریکارڈ جلا دیا تھا وہ مکمل ہو چکے ہیں باقی کے منصوبے مکمل ہوں گے تو ان کا ریکارڈ بھی جلا دیں گے۔ ندیم افضل چن

موجودہ حکومت افتخار چوہدری اور جنرل کیانی کی ملی بھگت سے چور دروازے سے بر سر اقتدار آئی تھی۔ ندیم افضل چن

جے آئی ٹی ایک تحقیقاتی رپورٹ تیار کرے گی اس کے بعد پھر عدالت میں کیس چلے گا۔ سلمان اکرم راجہ

عدالت نے یہ بھی کہا ہے کہ ضرورت ہوئی تو وزیراعظم کے خلاف جرم کرنے کا ریفرنس بھی داخل کیا جا سکتا ہے۔ اسد عمر

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: