RSS Feed

2 May, 2017 16:18

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

02-MAY-2017

میں بہت مظبوط عورت ہوں ہم کے پی کے اسمبلی میں پچھلے چار سال سے پی ٹی آئی کے غلط روئیے کو برداشت کر رہے ہیں۔ نگہت اورکزئی کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

خواتین کے لئیے خصوصی فنڈز ہوتے ہیں میں نے ان کے متلعق بات کی تو شاہ فرمان نے غلط رویہ اختیار کیا۔ نگہت اورکزئی

شاہ فرمان نے مجھے کالے منہ والی کہا میری ماں بہن ایک کی اور مجھے مارنے کے لئیے بھی دوڑا۔ نگہت اورکزئی

میں شاہ فرمان کی بات کی مزمت کرتا ہوں اور پارٹی سے ان کے خلاف کاروائی کرنے کی درخواست کرتا ہوں۔ عارف علوی

عورتوں کے متعلق غلط الفاظ استعمال نہیں ہونے چاہئییں اور اس میں اپنی پارٹی یا دوسری پارٹی سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عارف علوی

خواتین آبادی کا اکاون فیصد ہیں ہمیں معاشرے میں ان کا حصہ بڑھانا چاہئیے۔ بیرسٹر ظفراللہ

عارف علوی ایک شائستہ انسان ہیں انہیں اپنی لیڈر شپ سے شاہ فرمان کے غلط روئیے پر بات کرنی چاہئیے۔ شیری رحمان

وزیراعظم نے بھی خواتین کے بارے میں نا مناسب الفاظ استعمال کئیے۔ شیری رحمان

عمران خان کو شاہ فرمان کی مزمت کرنی چاہئیے جبکہ مریم نواز کو اپنے باپ کے بیان کی مزمت کرنی چاہئیے۔ شیری رحمان

کے پی کے اسمبلی سے خواتین سے اس طرح کا سلوک کیا جاتا ہے جیسا یہ لوگ اپنے گھروں میں کرتے ہیں۔ نگہت اورکزائی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں دونوں فریقین کے بارے میں اپنے تبصرے کئیے ہیں۔ بیرسٹر ظفراللہ

مریم نواز نے پاناما کیس کو کریپ کہا جبکہ دنیا نے اسے بڑی سنجیدگی سے لیا ہے۔ شیری رحمان

مجھے مریم نواز کی ڈھٹائی بڑی عجیب سی لگی ہے۔ شیری رحمان

دنیا کے کئی وزیراعظم پاناما کیس کی وجہ سے استعفے دے چکے ہیں اور مریم نواز اسے کریپ کہہ رہی ہیں۔ عارف علوی

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں پاناما کیس پر ایک صحافی کی خبر کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ شیری رحمان

مریم نواز میڈیم پر تنقید کر رہی ہیں جبکہ انہیں پاناما کسی کے زمہ داروں کے خلاف بات کرنی چاہئیے۔عارف علوی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: