RSS Feed

8 May, 2017 17:13

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

08-MAY-2017

ہم نے میڈیا کا کوڈ آف کنڈکٹ بنانے کی کوشش کی میں نے میڈیا والوں کو کہا کہ آیں مل کر بنا لیتے ہیں۔ بیرسٹر ظفراللہ کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

دو سال ہو گئے لیکن میڈیا والے کسی قانون کے لئیے تیار نہیں تھے یہاں تک کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کو اٹھا لیا۔ بیرسٹر ظفراللہ

میڈیا ابھی بچے کی طرح ہے آزادی اچھی بات ہے لیکن زمہ داری ابھی نہیں آ رہی۔ بیرسٹر ظفراللہ

میرے بارے میں خبر لگا دی کہ میں نے کہا ہے کہ قرآن مجید میں شراب حرام نہیں ہے میں نے ایسا نہیں کہا مزہبی لوگ میرے خلاف ہو گئے۔ بیرسٹر ظفراللہ

اشتہارات تمام میڈیا کو انصاف سے ملنے چاہئییں میں نے میڈیا کو یہ بھی کہا تھا کہ ہم بھی زمہ داری دکھاتے ہیں آپ بھی دکھایں۔ بیرسٹر ظفراللہ

ہم ایک قدم آگے بڑھے ہیں ہم نے میڈیا کا خفیہ فنڈ ختم کر دیا ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ

پیمرا کے قانون میں یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ حکومت کی پالیسی پر عمل کرے گا۔ سعید غنی

پیمرا آزاد ادارہ ہے اگر اس نے چینل پر پابندی لگائی ہے تو یہ حکومت کی پالیسی ہو گی۔ سعید غنی

حکومت کو سب کے ساتھ یکساں سلوک کرنا ہو گا یہ نہیں ہو سکتا کہ اپنی پسند کے گروپ کے ساتھ ایک سلوک کیا جائیے اور دوسرے کے ساتھ دورا۔ سعید غنی

میں نے کئی بار کہا ہے کہ میڈیا کے میگا گروپس ملکی سیاست پر اثر انداز ہو رہے ہیں انہیں کنٹرول کیا جائے۔ عارف علوی

پچھلے دنوں ایک بزنس آئی کان کا سٹیج گر گیا لیکن میڈیا میں کہیں یہ خبر نہیں آئی کیونکہ اس سے اشتہارات ملتے ہیں۔ عارف علوی

سوشل میڈیا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے اسے کنٹرول کرنا بہت مشکل کام ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ

ہمیں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئیے قانون بنانے کی ضرورت ہے۔ بیرسٹر ظفراللہ

سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنا چاہئیے لیکن مسلم لیگ ن کا جو ماضی ہے اس کے مطابق یہ کچھ اور مقاصد بھی حاص کرنے کی کوشش کریں گے۔ سعید غنی

حکومت کو پہلے ثابت کرنا ہو گا کہ وہ سوشل میڈیا کے قانون کو غلط استعمال نہیں کرے گی۔ سعید غنی

دنیا میں میڈیا کو استعمال کر کے بڑی بڑی جنگیں لڑی گئی ہیں۔ عارف علوی

یہ کہنا درست نہیں ہے کہ فلاں سیاسی پارٹی سوشل میڈیا پر گالی دیتی ہے فیس بک اور ٹوئٹر کے پیچھے بہت بڑے بڑے لوگ چھپے بیٹھے ہیں۔ عارف علوی

صوبے بھی جرائم کے خلاف قانون بنا سکتے ہیں سندھ میں پیپز پارٹی اور کے پی کے میں پی ٹی آئی سائبر قانون بنائے ہم اس کو فالو کریں گے۔ بیرسٹر ظفراللہ

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن میں ایسے لوگ ہیں جو سوشل میڈیا کو استعمال کر رہے ہیں۔ سعید غنی

کسی سیاسی جماعت کو لیڈر جو زبان استعمال کرے گا وہی اس کے کارکن بھی کریں گے۔ سعید غنی

زوالفقار علی بھٹو بھی اپنے جلسوں میں سخت زبان استعمال کرتے تھے۔ عارف علوی

سوشل میڈیا کو کس طرح کنٹرول کرنا ہے یہ بہت بڑی بحث ہے یہ آسانی سے سمجھ میں نہیں آنے والی ہے۔ عارف علوی

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: