RSS Feed

7 June, 2017 17:50

Posted on

NADEEM MALIK LIVE

www.samaa.tv/videos/NadeemMalik

07-JUNE-2017

سب کو عدالت کا احترام کرنا چاہئیے کسی کو اس کے بارے میں غلط زبان استعمال نہیں کرنی چاہئیے۔ خرم دستگیر کی ندیم ملک لائیو میں گفتگو

ہم جے آئی ٹی کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

نواز شریف پر لگائے گئے الزامات پر پی ٹٰی آئی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے۔

مسلم لیگ ن کے اندر درجہ حرارت بلند ہے کیونکہ ججوں نے سخت زبان استعمال کی ہے۔

ہم جے آئی ٹی کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔

ہم نے عدلیہ بحالی میں اہم کردار ادا کیا زرداری نے اس وجہ سے ہماری پنجاب حکومت ختم کر دی تھی۔

پی ٹی آئی نے آج تک اپنی فارن فنڈنگ کا حساب نہیں دیا۔

پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین نے کہا کہ

مسلم لیگ ن والوں کو پتہ ہے کہ حسین نواز سے کیا سوالات پوچھے جا رہے ہیں وہ جواب دینے میں فیل ہوئے ہیں اس لئیے یہ رویہ اپنایا گیا ہے۔

مسلم لیگ ن اب تک منی ٹریل نہیں پیش کر سکی یہ پھنستے جا رہے ہیں۔

حکومت کی جے آئی ٹی پر چڑھائی ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔

حکومت جے آئی ٹی کا بائیکاٹ کرنے کا بھی سوچ رہی ہے۔

مسلم لیگ ن پھنس جائے تو پیسہ استعمال کرتی ہے ورنہ تشدد کرتے ہیں۔

حکومت سمجھتی ہے کہ وزیراعظم کے بچے قانون سے بالا تر ہیں۔

حسین نواز کی تصویر کس نے جاری کی پتہ چلنا چاہئیے حکومت اس کا فائدہ لینے کی کوشش کر رہی ہے۔

آج جے آئی ٹی نے خود کہا ہے کہ اسے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

جے آئی ٹی نے کہا ہے کہ اس کے کام میں رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں یہ کون کر رہا ہے۔

پی ٹی آئی شروع سے کہہ رہی ہے کہ نواز شریف استعفی دے اس کے ہوتے جے آئی ٹی اپنا کام نہیں کر سکتی۔

ہم فارن فنڈنگ کے مسئلے پر اپنے وکیل کے مشورے کے مطابق چل رہے ہیں۔

شریف خاندان سے درخواست ہے کہ پہلی بار ان کا احتساب ہو رہا ہے اسے ہونے دیں رکاوٹ نہ ڈالیں ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

http://naeemmalik.wordpress.com/

Advertisements

About NadeemMalikLive

NADEEM MALIK LIVE IS A FLAGSHIP CURRENT AFFAIRS PROGRAMME OF SAMAA.TV

Comments are closed.

%d bloggers like this: